visa
بھارت

افغان کے ہندوؤں‘ سکھوں کے لئے ویزا مشق کو ایم ایچ اے ترجیح دے گا

سکیورٹی پر کابینہ اجلاس میں اس موضوع پر بھی بات کی گئی جس کی قیادت منگل کے روز چیف منسٹر نریندر مودی نے کی ہے۔ نئی دہلی۔ چہارشنبہ کے روز ذرائع نے یہاں پربتایاکہ وزارت داخلی امور (ایم ایچ اے) کی ترجیجات میں افعان کے ہندوؤں او رسکھوں کے لئے ویزا مشق ہے جو نئے […]

Sunanda-pushkar
سیاست

سنندا پشکر موت معاملہ: دہلی عدالت نے ششی تھرور کو کیابری

پشکر ایک عالیشان ہوٹل کے روم میں 17جنوری 2014کی رات کو مردہ پائی گئیں تھیں نئی دہلی۔دہلی کی ایک عدالت نے چہارشنبہ کے روز کانگریس کے سینئر لیڈر ششی تھرور کو ان کی بیوی سنندا پشکر کی ایک عالیشان ہوٹل میں ہوئی موت کے معاملے میں بری کردیاہے۔ ان لائن سنوائی میں اسپیشل جج گیتانجلی […]

Taliban seizes two more provincial capitals in northern blitz
دنیا

پورے جنوبی افغانستان پر طالبان قابض

افغانستان میں طالبان کی پیش قدمی کی رفتار میں اچانک تیزی آگئی ہے۔ ملک کی سابق حکمراں تنظیم گزشتہ ۲۴؍ گھنٹوں میں افغانستان کے دوسرے اور تیسرے سب سے بڑے شہروں ہرات اور قندھار کو بھی فتح کرلیا ہے۔ اس کی بنیاد پر اندازہ لگایا جارہاہے کہ مہینے بھر میں وہ کابل پر بھی قابض […]

corona-in-india-today
بھارت

ہندوستان میں کورونا سے کیوں ہوئیں اتنی زیادہ اموات؟ ریسرچ میں ہوا یہ بڑا انکشاف

نئی دہلی : کورونا وائرس کا قہر ابھی کم نہیں ہوا ہے ۔ ہندوستان میں کورونا کی تیسری لہر کو لے کر ہورہی گفتگو کے درمیان یہ بات سامنے آئی ہے کہ ہندوستان میں انفیکشن کی لہروں میں اتنی تیزی کے پیچھے وجہ کیا ہے ۔ لینسیٹ کی ایک رپورٹ کے مطابق ہندوستان میں ہائی […]

asia-cup-belgium
کھیل

بڑا علان 13 اگست سے پہلے ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کا ہوگا آغاز

بیلجئم میں پہلے ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کا آغاز 13 اگست کو ہوگا۔اس ٹورنامنٹ میں پاکستان، انڈیا، بنگلہ دیش، سری لنکا اور افغانستان سمیت 5 ٹیمیں حصہ لیں گی۔اس حوالے سے ٹورنامنٹ کی ٹرافی کی رونمائی کی تقریب یورپین دارالحکومت برسلز کے معروف سیاحتی مرکز اٹومیم کے سبزہ زار میں منعقد ہوئی۔ اس موقع پر […]

سینما

ملائیکہ اروڑہ نے ساڑیمیں دکھایا جلوہ فینس کی بڑی دھڑکنیں

بالی ووڈ اداکارہ ملائکہ اروڑہ اکثر اپنی خوبصورت تصاویر سوشل میڈیا پر فینس کے ساتھ شیئر کرتی رہتی ہیں ۔ اسی کڑی میں ایک بار پھر ملائیکہ نے ساڑی میں اپنی کچھ گلیمرس تصاویر شیئر کی ہیں ، جو ان کے فینس کو کافی پسند آرہی ہیں ۔ بالی ووڈ اداکارہ ملائکہ اروڑہ اکثر اپنی […]

Taliban seizes two more provincial capitals in northern blitz
دنیا

افغانستان میں چل رہی شدید لڑائی میں 27 بچے ہلاک، چھ صوبائی دارالحکومتوں پر ’قبضہ جمایا

اقوام متحدہ کے مطابق افغانستان میں طالبان اور سکیورٹی فورسز کے درمیان تین دن سے جاری شدید لڑائی میں کم از کم 27 بچے ہلاک ہوئے ہیں۔ یہ 27 اموات افغانستان کے تین صوبوں قندھار، خوست اور پکتیا میں ریکارڈ کی گئیں ہیں۔ اقوام متحدہ کے بچوں کے ادارے یونیسیف کے مطابق ان علاقوں میں […]

بھارت

اکھلیش کا علان اقتدار میں آنے پر ذات پر مبنی مردم شماری کرائیں گے

لکھنؤ: سماجوادی پارٹی (سپا) کے صدر اکھلیش یادو نے کہا کہ ان کی سرکار کے اقتدار میں آنے کے بعد ذات پر مبنی مردم شماری کرائی جائے گی۔ مہان دل ورکر کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے اکھلیش یادو نے اتوار کو کہا کہ دلتوں اور پسماندوں کو ورغلا کر اقتدار تک پہنچی بھارتیہ جنتا پارٹی […]

بھارت

دہلی فسادات معاملے میں شہنواز‘ شعیب‘ راشد اور شاہ رخ ہوئے بری

نئی دہلی۔ کارکار ڈوما عدالت نے دہلی فسادات کے ملزمین شہنواز عرف شانو‘ شعیب‘ راشد عرف راجہ او رشاہ رخ پر عائد بڑے الزامات ہٹائے ہیں اور معمولی الزامات پر سنوائی کے لئے نچلی عدالت کو حکم دیاہے۔ تمام ملزمین کو 12معاملات میں پہلے ہی ضمانت مل گئی ہے۔ مذکورہ عدالت نے راشد کو بہن […]

fine-in-dubai-driving

مالک کی اجازت کے بغیر گاڑی چلانے پر اب ہوگی ایک سال کی قید، 50 ہزار درہم جرمانہ کا بھی آیا فیصلہ

متحدہ عرب امارات میں مالک کی اجازت کے بغیر گاڑی چلانا ایک موٹرسوار کو مشکل میں ڈال سکتا ہے۔ پبلک پراسیکیوشن نے عوام کو بتایا ہے کہ یہ ملکی قوانین کے مطابق قابل سزا جرم ہے۔ سرکاری ٹویٹ میں پبلک پراسیکیوشن نے کہا کہ پینل کوڈ کے آرٹیکل 394 کے مطابق ، جو بھی مالک […]